بلوچستان کا وارث چیف آف جھالاوان ہے، نعمت زہری

| وقتِ اشاعت :  


قلات: مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سینیٹر نوابزادی میر نعمت اللہ زہری نے کہا ہیکہ پاکستان کی آزادی کے لیئے ہمارے آباؤ اجداد نے انگریزوں سے لیکر 2013کے الیکشن تک اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کیا ہمیں غدار کہنے والے خود دوسرے ممالک میں اپنے بچوں کو آعلیٰ تعلیم دے رہے ہیں جبکہ بلوچ نوجوانوں کو ورغلانے کے لیئے بہت کم پیسے استعمال کررہے ہیں ۔



وزیراعلیٰ کا امان اللہ نوتیزئی کے بھائی کے گھر پر بم حملے کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے دالبندین میں وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی میر امان اللہ نوتیزئی کے بھائی کی رہائش گاہ پر ہینڈ گرنیڈ پھینکنے کے واقعہ کی مزمت کرتے ہوئے واقعہ میں بعض افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔



دکی، پولیس کی کارروائی ،دہشت گردی کی غرض سے لائے گئے تین مشتبہ بچے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : دکی میں پولیس کی کامیاب کاروائی کوئٹہ سے دہشتگردی کی غرض سے لاہے گئے تین مشتبہ بچے گرفتار کر لئے گئے اور بچے کو لانے والے سرغنہ فرار ہونے کے کامیاب ہو گئے ہے ۔



سرکاری وسائل سے نکالی گئی احتجاجی ریلی اداروں کے خلاف تھی، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے گئے اور قومی اداروں کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے گئے۔



تماشا بند نہ ہوا تو یہ پاکستان کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے قائداعظم کی وفات کے بعد جمہوریت اور قانون کو نظر انداز کرکے نظریہ ضرورت ایجاد کرلیا جس نے قائد کا پاکستان توڑدیا اور اگر یہ تماشا بند نہ ہوا تو پاکستان کو کسی دوسرے حادثے سے دوچار کردے گا۔



سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم کے خلاف جدوجہد میں ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ ہیں جب کہ بھارتی فوج کے مظالم بہادر کشمیریوں کے جذبے اور قربانیوں کوشکست نہیں دے سکے۔



دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم پوری طرح متحد ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم پوری طرح متحد ہے دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہمارے اراردے چٹانوں کی طرح مضبوط اورہمالیہ کی طرح بلندہیں ۔دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔



سرحد پر غیر قانونی آمدورفت دہشت گردی کی اصل وجہ ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشتگردی حملے کے بعد وفاقی و صوبائی حکومت اور عسکری قیادت نے فوری اور ذمہ دارانہ رد عمل دیا ۔سرحد پر غیر قانونی آمدروفت کے باعث دہشتگردی کے واقعات پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔