خضدار: ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدارآغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ خضدار میں 16کروڑروپے سے زائد رقم خرچ کررہے ہیں ،جن میں مختلف منصوبے شہر کے اندرتشکیل دیئے جائیں گے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدارآغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ خضدار میں 16کروڑروپے سے زائد رقم خرچ کررہے ہیں ،جن میں مختلف منصوبے شہر کے اندرتشکیل دیئے جائیں گے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ بی این پی عوامی ملک کے پریم ورک میں رہتے ہوئے جمہوری انداز میں سیاسی جہدوجہد کررہی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر کے تمام پہلوؤں عوام پر واضح ہونے چاہئیں۔ اس کے مختلف مراحل مقررہ وقت پر مکمل ہونے چاہئے اور اس پر جاری کام کی رفتار کو تیز کیا جانا چاہئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوچ شریف: بهائیوں نے غیرت کے نام پرشادی شدہ بہن کو اینٹیں مارمارکرقتل کردیا جو 4 بچوں کی ماں اورآٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاناما جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں مبینہ طور پر شریف خاندان پر جعلی دستاویز جمع کرانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کاروائیکالعدم تحر یک طا لبان افغا نستا ن کے 3 دہشتگردوں سمیت 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق چمن میں ڈی پی او قلعہ عبداللہ پر ہونے والے خود کش دھماکہ کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ۔