راحیل شریف کو اتحادی فوج کا سربراہ بنانا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، مولانافضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں عسکری رجحانات کو رد کر کے غیر شرعی تک قرار دے دیا۔ راحیل شریف کو اتحادی فوج کا سربراہ بنانا پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے ۔



فورسز نے سوئی میں کاروائی کر کے خواتین و بچوں کو لاپتہ کیا ، شیرمحمد بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے سوئی کے مختلف علاقوں میں تازہ کاروائیوں کا ا?غاز کیا ہے جس میں سول ا?بادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور انھیں زبردستی علاقہ خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔



سبی سے جیکب آبادجانیوالی باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، بچی جاں بحق متعدد افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی سے جیکب آباد باراتیوں کو لے جانے والی ویگن بختیار آباد کے قریب ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی موقع پر ایک بچی جان بحق متعدد باراتی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سبی سے جیکب آباد شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے جانے



آبائی گھر پر چھاپہ اور اہلخانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے، کریمہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ نے اپنے گھر پر فورسز کی چھاپے اور اہلخانہ کو حراساں کرنے کے ردعمل میں کہا کہ ریاستی فورسز پرامن جدوجہد سے دستبردار کرنے کے لئے سیاسی کارکنوں کے خاندانوں کو حراساں کرنے کی منفی حکمت عملی پر کاربند ہیں۔



گوادر کی زمین غیر مقامیوں کو الاٹ کرنے نہیں دینگے، ساحل اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : مفاد پرست ٹولہ مراعات لیکر گوادر کے غریب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، گوادر کے زمینوں کا فیصلہ بند کمروں میں کیا جارہا ہے ۔ گوادر کی زمینوں پر صرف مقامیوں کا حق ہے ۔ گوادر کی زمینیں غیرمقامیوں کو الاٹ کرنے نہیں دینگے۔