لاک ڈاؤن نہیں آج یوم تشکر ہوگا ،کپتان کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری دو شرائط تھی وزیراعظم تلاشی دیں یا استعفیٰ اب وزیراعظم کی تلاشی سپریم کورٹ لے گی، پاکستان تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں10لاکھ لوگوں کے ہمراہ دھرنا نہیں یوم تشکر منائیں گئی، گزشتہ روز بنی گالہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30سال کی کرپشن کے خلاف جدوجہد میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،



بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے حل نہیں ہو سکتا،حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے بانی اور مرکزی آرگنائزر سابقہ سینیٹر ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اس کو گولی ڈنڈے اور طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا ۔ہر آمر نے اور سیاسی جماعتوں نے یہ تسلیم کیا کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور اسے سیاسی طورپر حل کیا جانا چاہئے ۔



اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دینے والے ملک سے کھلی دشمنی کر رہے ہیں ،شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دینے والے ملک سے کھلی دشمنی کر رہے ہیں اور ان کی دھمکی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ ایک تقریب کے اختتتام پر میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جو عوام کو انصاف دلانے کی جد وجہد کی دعوی دار ہے



بارکھان بغاو سے 35سالہ نوجوان کی نعش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو +ڈیرہ بگٹی : بارکھان بغاو سے دو دن پرانی نعش برآمد، شناخت منظور احمد کے نام سے کی گئی ، ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نصب بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیاگیا، تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقعے بغاو میں دو دن پرانی 35سالہ نوجوان منظور ا حمد ولد رحمان کی کی نعش برآمد ہوئی ہے



سانحات کے بارے میں کس سے پوچھیں ،پی ٹی سی واقعہ پر سیکورٹی حکام اور چیف سیکرٹری سے بھی تحقیقات ہونی چاہیئے ،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پولیس ٹریننگ کالج میں کیڈٹس کے پاس اسلحہ ہوتا تو یہ حملہ نہیں دوبدولڑائی ہوتی سانحات کے بارے میں کس سے پوچھیں سیکورٹی حکام اور چیف سیکرٹری سے بھی تحقیقات ہونی چاہئے میں اس دن سیاست چھوڑ دونگا جس دن میں نے اپوزیشن کا حق چھینا آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پارلیمان میں بیٹھا کوئی بھی شخص عوام کے ووٹ کو تقدس نہیں دے رہا