اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنا عمران کا اور حکمرانوں کو ناک آؤٹ کرنا میرا کام ہے ،طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن نہیں حکمرانوں کا ’’ناک ڈاؤن‘‘ چاہتا ہوں ادارے حکمرانوں کی گرفت میں قصائی کے ہاتھ میں مرغی کی طرح ہیں ۔تحریک انصاف کے کارکنوں بالخصوص خواتین پر تشدد کی سو بار مذمت کرتا ہوں،ان قاتل حکمرانوں نے 17جون 2014 کے دن 100شہریوں کو گولیاں ماریں



لاک ڈاؤن سے پہلے اسلام آباد اور پنجاب میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکن گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+اٹک +اسلام آباد : حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، رات گئے ملنے والی اطلاعات کے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین سو کارکنوں کو گرفتار کر لیا، جس میں 34خواتین بھی شامل ہیں، عمران خان نے گرفتاریوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بہت غلط کیا اب سخت جواب کا انتظار کریں، آج ملک بھر میں گرفتاریوں کیخلاف مظاہرے ہونگے، راولپنڈی میں بھی پولیس نے شیخ رشید کے آج کے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کردیا



کب تک واقعات کی مذمت کرتے رہینگے نظام بہتر بنانا ہوگا ،فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفد نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد سول اسپتال کا دورہ کیا ۔انہوں نے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی ۔



پاک چین اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ2018میں مکمل ہوجائیگا،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ 2018میں مکمل ہو جائے گا ،سی پیک کی ایپکس باڈی کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی



تربیت مکمل کئے آٹھ ماہ گزر چکے ہیں، واپس کیوں بلوایا گیا، علم نہیں ، عینی شاہد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پولیس ٹریننگ سینٹر پرحملہ کیسے ہوا، دہشتگرد کس زبان میں بات کررہے تھے، ان کی تعداد کتنی تھی اوردھماکے کہاں ہوئے۔ واقعے کی پوری کہانی کیڈٹس نے اپنی زبانی سنادی۔ کیڈٹس کے مطابق حملہ آور فارسی زبان میں بات کر رہے تھے۔ یہ انکشاف بھی کیا کہ160 تربیتی مرکز سے فارغ ہوئے آٹھ ماہ گزر چکے تھے مگریہ علم نہیں کہ ہمیں واپس کیوں بلوایا گیا۔