اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ملتی، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے قومی اداروں پر حملے اور الزامات عائد کئے جارہے ہیں جو قابل تشویش ہے اور اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔



آئی ایس آئی پر الزام سے بھارتی میڈیا کی لاٹری نکل آئی، چیخ چیخ کر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بھارتی میڈیا نے حامد میر پر حملے کی آڑ میں پاکستان کے سب سے بہترین انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھرپور انداز میں ہرزہ سرائی کی ہے۔



مشرف اور ان کے ضامن عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو رہے عدالت کی توہین کی جا رہی ہے آئندہ سماعت میں مشرف کو ہر صورت میں پیش کیاجائے،عدالت کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر انہیں ہر صورت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا



ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کشمور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔