وفاقی حکومت میڈیا سے وابستہ افراد کی بہبود کے لئے عملی اقدامات پر عمل پیرا ہے، ارم تنویر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈائریکٹر جنرل پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ ارم تنویر سے منگل کو یہاں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ارم تنویر نے سندھ میں اخباری صنعت اور میڈیا ورکرز کی بہبود کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی اور پی آئی ڈی کی جانب سے ابتک ہونے والے اقدامات سے متعلق آگاہی



شوکت صدیقی فوج کیخلاف تقریر کرتے توپتا چل جاتا انکا کتنا زور ہے؟ جسٹس عمرعطابندیال

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے سابق جج شوکت صدیقی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت صدیقی نے حدود سے تجاوز کیا، تقریرعدلیہ کے خلاف کی، فوج کے خلاف کرتے تو پتا چل جاتا ان کا کتنا زور ہے۔