عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کے لیے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحہ میں موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کے لیے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحہ میں موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت تجارت کے حکام شریک ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا۔ شہباز شریف نے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیر سے انتخابی اصلاحات شروع کررہے ہیں۔قانونی اور انتخابی اصلاحات کچھ بجٹ سے پہلے کچھ بعد میں کرنے ہیں۔انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے معیشت دانوں کے انٹرویوز راولپنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہاٹ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جلسہ گاہ میں پوری طرح لائٹیں نہیں اور تعداد ٹھیک انداز میں پتہ نہ چلنے کا مجھے افسوس ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اور خصوصاً قبائلی علاقوں کے لوگوں نے سب سے زيادہ انگريز کی جنگ ميں قربانياں ديں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک احتجاجی موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی : پاکستان پیپلز پارٹی کے زیراہتمام بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس میں شمولیتی تقریب منعقد ہوئی سماجی سیاسی قبائلی شخصیات میر محمد ابراہیم جمادینی ملک خدابخش مینگل پیرہ خدائے رحیم مینگل نے اپنے ساتھیوں رفقا کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے آئین و منشور اور پروگرام سے اتفاق کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے میران شاہ میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں اور بچوں کی شہادت کا واقعہ انتہائی دل خراش ہے،واقعہ میں ملوث عناصر اور انکے سرپرست سخت ترین سزا کے حقدار ہیں،کوئی مزہب اور معاشرہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا