اسلام آباد پولیس نے صبح ہونے والی ڈکیتی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی۔
اسلام آباد پولیس نے صبح لوٹےگئے ڈھائی کروڑ روپے شام تک برآمدکرلیے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد پولیس نے صبح ہونے والی ڈکیتی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ ویکسین کا اومی کرون پر کیا اثر ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر زیادہ پارسا بننے کی کوشش نہ کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکمران ملک اور غریب عوام کا بیڑا غرق کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موسم سرما میں گھریلو صارفین کی اضافی طلب کو پورا کرنے کے لیے سندھ اور بلوچستان میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی یکم دسمبر سے 15 فروری 2022 تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ (اومیکرون) جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا البتہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کر کے اس کا خطرہ کم کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جہلم: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چور ی کرنے والا لیڈر شپ نہیں کرسکتا وہ معاشرے کونقصان پہنچاتا ہے، خود غرض آدمی کبھی قائد نہیں بن سکتا وہ اپنی ذات سے اوپر سوچتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فون ٹیکس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین خطرات اور خدشات ہیں۔