نوابشاہ میں ہاؤس آفیسر نرسنگ پروین رند مبینہ جنسی ہراسانی کیس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر نرسنگ غلام مصطفیٰ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوابشاہ میں ہاؤس آفیسر نرسنگ پروین رند مبینہ جنسی ہراسانی کیس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر نرسنگ غلام مصطفیٰ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کی قومی حکومت بنانے کی تجویز پر چیلنج دے دیا اور کہا کہ بنا کے دکھاؤ قومی حکومت، عمران خان تمھارا جینا مشکل کردے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور ان کے والد سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں ارکان قومی اسمبلی کی قیادت میں سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے سندھ میں گورنر راج کی تجویز دی ہے، سندھ میں گورنر راج کا آپشن ہے لیکن ابھی اس پر عمل نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کے گھروں کے باہرمظاہرے کرائے جا رہے ہیں لیکن کسی بھی جگہ کارکنوں کی تعداد 40 سے زائد نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، ابہام دور کرلیں، کیا آپ نے زرداری اور نواز شریف کے لیے مائنس کی بات قبول کی، عمران خان نے تحریک انصاف کا پودا اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے بعد عمران خان نیازی کے شیرو سندھ ہاؤس پر حملہ آور ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ایک بار پھر سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا۔