پیپلزپارٹی اور ن لیگ نکل جائیں گی، فضل الرحمان دھر لئے جائیں گے، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر حیرت ہے لاٹھیوں کی بات کررہے ہیں، ان سے کہنا چاہتا ہوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی نکل جائیں گی آپ دھر لیے جائیں گے۔ 



نہ صرف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی بلکہ اپوزیشن 2023ء کا الیکشن بھی ہارے گی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ کہ ان کی وجہ سے لوگ ٹماٹر پیاز کی قیمتیں بھول گئے، نہ صرف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی بلکہ اپوزیشن 2023ء کا الیکشن بھی ہارے گی۔



او آئی سی وزرائے خارجہ کی وجہ سے 23 مارچ کو احتجاجی قافلے اسلام آباد نہیں آئیں گے، اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف لانگ مارچ کے قافلے 23 مارچ کو اسلام آبادمیں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں وفاقی دارالحکومت میں داخل نہیں ہوں گے۔



ایم کیو ایم وفدکی شہباز اور فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی رابطوں میں تسلسل پر مشاورت

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں  سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر مشاورت کی گئی۔