اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں مت دیں، ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں مت دیں، ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو 14مارچ کو اجلاس بلانےکی تجویز دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نورانی کا کہنا ہے کہ ترین گروپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے تمام صوبائی وزراء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے۔عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سامنے آکر مقابلہ کرو اوچھے ہتھکنڈے مت استعمال کرو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئےکہا ہےکہ وزیر اعظم نے جو کرنا ہے اب کر لیں بعد میں انہیں موقع نہیں ملےگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے رکن سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔