کشیدگی میں کمی لانے کیلئے سفارت کاری ناگزیر ہے، وزیر خارجہ کا یوکرینی ہم منصب کو فون

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے تناظر میں یوکرینی ہم منصب پر زور دیا ہے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارت کاری ناگزیر ہے۔



عمران خان باکردار انسان ہیں، پیپلزپارٹی پنجاب میں دفن ہو چکی: شاہ محمود

| وقتِ اشاعت :  


کندھ کوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان با کردار انسان ہیں جب کہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے شیطانی ذہنیت رکھتے ہیں۔



27فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو آج 3 سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔



حکمران اور ادارے ذاتی مفادات چھوڑ کر ملکی مفادات کو سامنے رکھیں، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکمران اور ادارے ذاتی مفادات چھوڑ کر ملکی مفادات کو سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیگی قیادت نے جو قربانیاں دی ہیں عوام ان کی قدر کریں۔



اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا: شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا ہے، یہ ان کے بس کا روگ نہیں، اپوزیشن میں فیصلہ مشکل ہو گیا کہ بندر بانٹ کیسے ہو، ہمیں اپنے اتحادیوں پر اعتماد اور بھروسہ ہے، لانگ مارچ کو پوری سیکیورٹی دیں گے۔