ملک کے قومی و صوبائی 21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ضمنی انتخاب، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں کے نتائج آنا شروع
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک کے قومی و صوبائی 21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اشیاء سپلائر 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا تیل بردار جہاز سری لنکا میں 8 ماہ سے خراب کھڑا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے عوامی تنقید کا رخ موڑنے کے لیے تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور شروع کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کھارادر میں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آج ضمنی انتخابات کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل ہو گئی۔