وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ہوئے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔
کوئٹہ دھماکا، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ہوئے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے پولیس فورس کی گاڑی پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے امن کو خراب کرنے میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں پولیس فورس کے جوانوں نے ہمیشہ دشمن کے مذموم مقاصد کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، آج بھی ہوئی ہے، سارے معاملات طے ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجیلا ایگلر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیسز سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ سے ملک نہیں چل سکتا، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں کیونکہ تین سال میں آپ نے ملک کو تاریخی مقروض کردیا ہے۔