تائیوان کی صدر نے ہر صورت میں اپنی آزادی کے دفاع کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان اور چین کے درمیان جاری کشیدگی کے موقع پر تائیوان کی صدر سائی اینگ وین نے کہا کہ تائیوان فوجی تصادم نہیں چاہتا لیکن اپنی آزادی کے دفاع کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔
فوجی تصادم نہیں چاہتے مگر اپنی آزادی کا دفاع کرینگے: تائیوان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :