فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں، ترجمان حم ا س

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: فلسطیین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر ادارے کس طرح کام کریں گے یہ ابھی تک واضح نہیں، فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں۔



بلوچستان میں دہشت گردی کے سیکڑوں واقعات ہوئے، میرا ایمان ہے کہ ہم ان دہشت گردوں کو شکست دیں گے، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔



بلوچستان میں جتنے بھی حملہ آور آئے، کوئی بھی بچ کر نہیں گیا: محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد خودکش حملے کی ساری پلاننگ داعش افغانستان نے کی، حملے کا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے، سی ٹی ڈی نے واقعے سے منسلک تمام افراد کو پکڑ لیا ہے۔