ملیر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن کے گھر پر چھاپہ کے دوران اہلخانہ کو زدوکوب کیا گیا، آمنہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی آرگنائزر آمنہ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے 19 اپریل میں فورسز کے چھاپوں اور فائرنگ پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیا۔ آمنہ بلوچ نے کہا کہ کل رات 11:30 کے قریب ملیر کے علاقے جلال مراد شرافی گوٹھ میں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ممبر کے گھر پر رینجرز ، پولیس نے ایجنسیوں کے ساتھ مل کر چھاپہ مار کر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔