فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارتمیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



اسپین میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ: اسپین میں ایتھلیٹک بلباؤ اور اسپارٹک موسکو کے درمیان سنسنی خیز میچ کے دوران مداح آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی مداخلت پر مشتعل شائقین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔



لاوارث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،معین خان کا بیٹا کوئی ڈومیسٹک ریکارڈ نہ ہونے کے باوجود ٹیم کا حصہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاوارثی کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ اس میں ایسے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں جن کا دور دور تک کر کٹ سے واسطہ ہی دکھائی نہیں دیتا ۔