|

وقتِ اشاعت :   August 3 – 2023

کانک : نوابزادہ میر ہارون رئیسانی کی نماز جنازہ کانک میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق وزیر اعلیٰ چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی شریک کی
نوابزادہ لشکری رئیسانی ،نوابزادہ رئیس رئیسانی،نوابزادہ میر یادگار رئیسانی نوابزادہ میر جمال رئیسانی سمیت دیگر سیاسی و قبائلی شخصیات کی نماز جنازہ میں شرکت کی
 نماز جنازہ میں کوئٹہ، مستونگ، کانک ، نوشکی اور صوبے کے دیگر علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔نوابزادہ ہارون رئیسانی کی جسد خاکی کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آرنر اور سلامی پیش کی نوابزادہ میر ہارون رئیسانی کو کانک کے شہداء قبرستان میں شہداء کے پہلومیں سپر دخاک کردیا گیا