|

وقتِ اشاعت :   April 24 – 2024

کوئٹہ:  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے وحدت کالونی بی ایچ یو میں پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے اور اسکے بچوں کی فنگر مارکنگ کا معائنہ کیا۔ اس کے ساتھ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ڈی جی ہیلتھ سروسسز فاروق ہوت کے ہمراہ بی ایچ یو وحدت کالونی میں عالمی ہفتہ براے حفاظتی ٹیکہ جات کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

جوکہ یہ مہم 24 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہیگی۔ اس مہم میں بچوں اور عورتوں کو حفاظتی ٹیکے لگاے جائیگے۔اس دوران ڈی جی ہیلتھ سروسسز فاروق ہوت اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے وحدت کالونی بی ایچ یو میں ترقی فاونڈیشن کے طرف سے عطیہ شدہ واٹر پلانٹ کا افتتاح کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *