|

وقتِ اشاعت :   April 24 – 2024

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکو حکام نے بتایا کہ کان کنوں کی لاشیں ان کے ساتھ کام کرنے والے مزدروں نے اپنی مدد آپ کےتحت کوئلہ کان سے نکال لیں۔

حکام کے مطابق جاں بحق کان کنوں کی شناخت باری اور لالی کے ناموں سے ہوئی ہیں، دونوں متوفیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *