|

وقتِ اشاعت :   April 27 – 2024

خضدار:بلوچستان کے ضلع خضدار شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے۔زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ اور اسغفار کا ورد شروع کیا۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *