اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا عمل روکنے کے لیے کسی بھی سیاسی دباؤ میں نہیں آئے گی
Posts By: نیوز ایجنسی
پی آئی اے ملازمین کا احتجاج بدستورجاری، وزیراعظم کا ہڑتالی ملازمین کے سامنے سرجھکانے کا اعلان
مظفر آباد+۔اسلا م آ با د: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہیکہ حکومت قومی ایئرلائن کی ترقی چاہتی ہے ہم پی آئی اے ملازمین کی غیر قانونی ہڑتال کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے
افغان طالبان کے بعض دھڑے تشدد ترکِ کر نے پر تیارہیں ،عبداللہ عبداللہ
نئی دہلی: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے بعض طالبان دھڑوں کی جانب سے تشدد ترک کرنے کی اْمید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان آئندہ 6 ماہ میں امن مذاکرات کی توقع کررہا ہے۔خیال رہے کہ کابل اور طالبان کے درمیان امن مذاکراتی عمل گزشتہ سال کے وسط میں اس وقت تعطل کا شکار ہوگیا تھا جب طالبان کے بانی رہنما ملا عمر کی موت کی خبر منظر عام پر آئی گئی تھی کہ ملا عمر کی موت دو سال قبل ہوچکی ہے۔ بر طا نو ی خبر رساں ادارے کے مطابق عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملا عمر کی موت نے طالبان کو کئی دھڑوں میں تقسیم کردیا ہے، جس نے امن مذاکراتی عمل کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی اس اْمید کا اظہار بھی کیا جاسکتا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے جنوبی ایشیائی ریاست میں 15 سال کے خونی تصادم کے بعد امن قائم ہوسکتا ہے۔
اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں:سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیں تو وہ شام میں زمینی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں سعودی اتحاد ی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عصیری نے کہا کہ امریکی اتحادی ممالک متفق ہو جائیں، تو سعودی عرب شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔سعودی عرب 2014 سے شام میں داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں شامل ہے اور اب تک190سے زائد فضائی کارروائیاں کر چکا ہے۔
آ زا دی پسند تنظیمو ں کی ہڑ تا ل نا کا م بنا نے کے حر بے قا بل مذمت ہیں بلو چ ور نا مو منٹ
کوئٹہ: بلوچ ورنا موومنٹ نے شہید اسد مینگل،شہید احمد شاہ بلوچ کے 40 ویں برسی کے موقع پر 6 فروری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کی کال دے دی
ہزار گنجی منتقلی کوئٹہ کراچی کوچز یونین کا آج شٹرڈاؤن اور کوچز کی مکمل بندش کا اعلان
کوئٹہ:آل کوئٹہ کراچی کوچزیونین نے بس اڈوں کو ہزار گنجی منتقلی کے خلاف آج سے پہیہ جام ہڑتال کر نے کا اعلان کر دیا
تعلیمی اداروں پر حملے اور مدارس پرچھاپے مارنے والے دونوں دہشتگرد ہیں ،مدارس کو چھیڑا گیا تو حکمرانوں کو گھر بھیج دینگے، غفورحیدری
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں نے کہاہے کہ حکمران مدارس کونہ چھیڑیں اگرمجبورکیاتوانہیں گھربھیج دیں گے،مغرب کی ایماء پرمدارس پرچھاپے مارے جاتے ہیں
بلوچ قوم کو اقلیت میں بدلنے کے بہانے کے پیش نظر مردم شماری کو موخرنہیں کیاجاسکتا، رضا ربانی
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ صاف شفاف مردم شماری کرانے میں تاخیر کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے
پی آئی اے ملازمین کا احتجاج بدستورجاری، فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی بند، سو سے زائد پروازیں منسوخ
اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ /لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازمین کی جانب سے ادارے کی نجکاری کے خلاف احتجاج 11 ویں روز میں داخل ہوگیا مسلسل تیسرے روز فلائٹ آپریشن بند ہونے سے 100 سے زائد اندرون اور بیرون ملک پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں آپریشن مکمل طورپر بند رہا دفاتر میں تالے لگادیئے گئے فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث پی آئی اے کے سیکڑون ملازمین اور مسافر دنیا بھر کے مختلف ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ۔
قوم فوج کیساتھ کھڑی ہے ،دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی،نوازشریف
راولپنڈی: سیاسی و عسکری قیادت نے پاکستان کو محفوظ اور خوشحال ملک بنانے کیلئے دشمن کے عزائم مل کر ناکام بنانے اور دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں مسلسل جاری