کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے معاملات کو سیاسی بنیادوں اور افہام و تفہیم اور طاقت کا سہارا لئے بغیر حل کرنے کی کوشش کی
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان میں انسرجنسی کے خاتمے کیلئے کارروائیوں کیساتھ ساتھ ترقیاتی عمل بھی جاری رکھاجائے،قادربلوچ،رحمت بلوچ
کوئٹہ: وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سادہ نہیں بلکہ بہت مشکل ہے اور اس کی مختلف جہتیں ہیں اور اس کی تاریخ بہت پرانی ہے
بلوچستان کے مسائل حل کرنے کیلئے پنجاب تمام وسائل فراہم کرے گا، شہباز شریف
کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پنجاب تمام وسائل فراہم کرے گا-
منان بلوچ و دیگر بلوچ فرزندوں کی شہادت قومی سانحہ ہے،جاوید مینگل
لندن: بلوچ رہنما ء میر جاوید مینگل نے اپنے ایک بیان کہا ہیکہ بی این ایم کے رہنماء منان بلوچ و دیگر بلوچ فرزندوں کی شہادت قومی سانحہ ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگرعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں ہے سرد ہوائیں چلنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور گزشتہ رات سے شہر کے اکثر علاقوں میں گیس
بس اڈوں کی منتقلی سے قبل ہزار گنجی میں سہولیات فراہم کی جائے، بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت بس اڈوں کو شہر سے ہزار گنجی منتقل کرنے سے پہلے وہاں ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو سہولیات فراہم کریں
وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے سے کترا رہی ہے جہانزیب جمالدینی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی صوبے کے حقوق پر کسی بھی صورت سودا بازی نہیں کرے گی
ڈاکٹر منان قابل سیاسی استاد تھے ،سیاسی رہنماؤں و کارکنوں کو قتل کیاجارہا ہے، خلیل بلوچ
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت انسانی بحران کا شکار ہے-
آصف زرداری کی سیاسی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے قائد حزب اختلاف کو وزیر اعظم سے ملاقات کی ہدایت
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بیانات سے پیدا شدہ سیاسی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے
پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان مذاکرات4فروری کو ہونگے
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز کے درمیان اعتماد سازی کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے مذاکرات 4 فروری کو اسلام آباد میں ہوں گے ۔ پاکستانی و افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی خفیہ ایجنسی افغانستان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے چیف مسعود اندرابی اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سے ملاقات کریں گے