کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں جن میں بے گناہ و معصوم بلوچ عوام کو نشانہ بنایا جارہا ہے فورسز نے سوئی کے علاقے بگٹی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے دو نہتے بلوچوں کو اغواء کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ہے
Posts By: نیوز ایجنسی
بلوچستان اسمبلی میں من مانیاں قانون ساز ادارے میں قانون کی دھجیاں بکھیر دی گئیں
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ایک بااختیارآفیسرنے ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود ڈپٹی سیکرٹری کی پوسٹ پر اپنے لیکچرار بیٹے کو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق 2014ء میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سیکرٹری کی خالی پوسٹ اخبارات میں مشتہر کی گئی
شہدا ء کی بدولت بلوچستان میں قومی وسائل پر اختیار کی جدوجہد جاری ہے بی این پی
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2226دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او آزاد تمپ زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ قوم طالب علم کی حیثیت سے اپنی تاریخ سے سیکھ رہی ہے
پاک چین اقتصادی راہداری ،گوادر میں اراضی کی قیمتوں میں بے پنا ہ اضافہ
گوادر (این این آئی) پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد گوادر میں گزشتہ دس برسوں سے زمینوں کی گری ہوئی قیمتیں پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ٗ ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا
بلوچستان میں جاری فورسز کی کارروائیاں روز بہ روز شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں ،بی ایچ آر او
کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری فورسز کی کارروائیاں روز بہ روز شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں بلوچستان میں ہونے والی ان کارروائیوں میں فورسزعام آبادیوں کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا رہی ہیں ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ دو دنوں سے دشت کے مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں میں ملا عزت نامی شخص
حمل کلمتی کا اراکین اسمبلی کے وفد میں امریکہ جانے سے انکار
کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے وفد کے ہمراہ امریکہ جانے سے اس لئے انکار کیا کیونکہ اگر یہ خطیر رقم جو وہاں ایم پی ایز سمیت دیگر کی سیروتفریح کیلئے خرچ ہو گی اگر اسے بلوچستان کے مفلوک الحال عوام پر خرچ کیا جاتا
بلوچستان کے نوجوانوں سے ہتھیار چھین کر انہیں قلم پکڑایا ،جنرل نا صر جنجوعہ
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے صوبے کو خلفشار سے نکالنے کے لئے بھرپور کردار ادا کیاہے۔صوبے میں ایسا ماحول پیدا کردیاہے جھنڈوں کو جلانے سے لہرانے تک کا سفرعوام کے ساتھ مل کر طے کیا، نوجوانوں سے ہتھیار لے کر ان کے ہاتھ میں قلم تھما دیا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ایف سی غزہ بند سکاؤٹس کے زیراہتمام ایف سی بوائز ہائی سکول
افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ منسوخ کرنے میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء اور جعلی شناختی کارڈز ، پاسپورٹ سمیت دیگر دستاویزات منسوخ کرانے میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں مرکز و دیگر صوبوں نے مہاجرین کے واپسی کے حوالے سے پالیسی واضح کر دی ہے جبکہ صوبائی حکومت افغان مہاجرین کے حوالے سے پالیسی واضح نہیں کر رہے ہیں سرکاری مشینری کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈز کے اجراء کیلئے استعمال کیا
سردار اختر مینگل سے اسرار زہری کی ملاقات، بلوچستان حکومت انتقامی کارروائی کررہی ہے،ملکر لائحہ عمل طے کرینگے، رہنماؤں کا اتفاق
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل اوربلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے سربراہ وسینیٹرمیراسراراللہ خان زہری کی ملاقات صوبے کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیابلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے سربراہ وسینیٹرمیراسراراللہ خان زہری سے کراچی میں انکی رہائش گا ہ میں ملاقات کی
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے انسانی حقوق کے ادارے کردار ادا کریں ، لواحقین
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2222دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم مند کا ایک وفد زیر قیادت نور خان بلوچ عظیم بلوچ، لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔