کوئٹہ: بلوچ قومی جرگے کے ممبراورصوبائی وزیرنواب محمدخان شاہوانی نے کہاہے کہ خان آف قلات حکومت سے مذاکرات کرے یافوج سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کوپرامن موحول فراہم کرنے کیلئے خان آف قلات کی واپسی بہت ضروری ہے بلوچستان کے تمام مسائل کوافہام وتفہیم سے حل کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں قبائلی عمائدین اپناکرداراداکریں