کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ رئیسانی کوپی پی پی اوراسکی قیادت نے وزیراعلیٰ کے منصب پر فائز کیا تھا اپنے عروج کے زمانے میں انہوں نے کہا تھا کہ مجھے پی پی پی کی ضرورت نہیں ہے وہ خود وزیراعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئے ہیں وہ اپنی سیاسی حیثیت بھول گئے تھے