کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سربراہ سینئر صوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر تا کاشغراقتصادی راہداری قومی منصوبے کا حصہ ہے جس میں مرکز بلوچستان سمیت تمام صوبوں کو شامل رکھنا چاہتا ہے تاہم یہاں موجود تحفظات کے خاتمہ کیلئے ہر فورم پر بات کی جائے
Posts By: نیوز ایجنسی
الیکٹرانک میڈیا صوبے کے مسائل کو کوریج نہیں دے رہا بائیکاٹ کرینگے،اراکین بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستا ن اسمبلی میں حکومتی اور پوزیشن ارکان نے بلوچستا ن کے مسائل سے متعلق الیکٹرا نک اور پرنٹ میڈیا پر کوریج نہ دینے کی صورت میں صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جونجی چینلز کے مالکان اور پر نٹ میڈیا کے نمائند وں سے ملاقاتیں کر یں گے
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری، بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بس اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی کا فیصلہ حتمی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ ٹرانسپورٹروں کے ساتھ حکومت مسلسل مذاکرات کررہی ہے بس اڈوں کوہزارگنجی شفٹ کرنے کااصولی کرلیاگیاہے ان خیالات کااظہارانہوں نے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن رکن میرحمل کلمتی کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپراظہارخیال کرتے ہوئے کیا
گوادر کاشغر روڈ کی تبدیلی قبول نہیں ،بلوچستان کے مزید نوجوانوں کو پہاڑوں پر جانے نہ دیاجائے، بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایک بارپھروفاقی حکومت سے مطالبہ کیاکہ گوادرکاشغرروٹ کوتبدیل کیاگیاتوحکومت اورسیاسی جماعتیں بھرپوراحتجاج کرینگے ملک پہلے سے ہی بدامنی کی لپیٹ میں ہیں بلوچستان کے لوگ اپنے حقوق کیلئے پہلے سے ہی پہاڑوں پرچلے گئے ہیں اب مزیدنوجوانوں کوپہاڑوں پرنہ جانے دیاجائے
شہید فدا بلوچ کی فکر قوم کی رہنمائی کرتی رہے گی ، بی ایس او
پنجگور: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام شہید فدا بلوچ کی ستائسویں برسی قومی جذبے سے منایا جائیگا۔اور مرکزی تعزیتی جلسہ عام شہید حمید بلوچ آڈیٹوریم ڈگری کالج کوئٹہ میں صبح دس بجے منعقد ہوگی ۔جس سے بی ایس او اور بی این پی کے مرکزی قائدین شہید کی قربانی پر روشنی ڈالیں گے۔بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر
سبین محمود کا قتل انسانی حقوق کے علمبرداروں کیلئے المیہ ہے، بلوچ سالویشن فرنٹ
کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان نے t2fکے ڈائریکٹر اور انسانی حقوق کے رہنماء سبین محمود کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سبین محمود کو انسانی حقوق کی دفاع میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں قتل کردیا گیا
بلوچستان میں بجلی پیداکرنے کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیاگیاہے،چینی کمپنی
اسلام آباد: چین پاکستان میں توانائی بحران کے خاتمے کیلئے بھرپور کوششیں کریگا اور اس سلسلہ میں چین کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں جلد از جلد انرجی کے بحران کا خاتمہ کیاجائے پہلے مرحلے میں چین نے بلوچستان میں چار سے لیکر 7.5کلو واٹ کے دس ہزار سولر پمپنگ سسٹم لگانا شروع کردیئے ہیں
بلوچستان،آل پارٹیز کا گوادرکاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف 5مئی کو اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان
کوئٹہ: آل پارٹیز بلوچستان کے رہنماؤں نے گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف 5 مئی کو بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرے اور 6 مئی کو عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں اعلان کردہ شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیاآل پارٹیز کانفرنس کی جانب سے 12 رکنی کمیٹی اسلام آباد
کراچی ، لیاری میں بی آر ایس او کے رہنماء کے بھائی کو اغواء کے بعد شہید کردیاگیا
کوئٹہ :بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاستی ڈیتھ سکواڈ نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے لیاری میں بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماء حمدان بلوچ کے بھائی صادق بلوچ کو اغواء کے بعد شہید کردیا
گوادر کاشغر روٹ تبدیل کیا گیا تو منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح دفن کردینگے، اے این پی کا کوئٹہ میں جلسہ
کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے گوادرکاشغرروٹ کی تبدیلی پراپنے تحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اگراس منصوبے پربھی پشتون اقوام کونظراندازکیاگیاتویہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم طرز کی طرح دفن ہوجائیگا جس دن وفاقی وزیراحسن اقبال کوئٹہ آمدکے موقع پرکوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی