کوئٹہ :وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الر حمان نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے سکولوں اور کالجوں کے نصاب میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے نئے نصاب میں طلباء کو گھریلوں اور معاشرتی ذمہ داریوں کیساتھ ساتھ جدید علوم سے آشنا اور قوم کے اصل ہیرؤز کے بارے میں آگاہی کے مضامین شامل کئے
Posts By: نیوز ایجنسی
قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس، صوبوں کا این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ ،پنجاب کا این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار
اسلام آباد :قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس میں صوبوں نے این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا پنجاب نے این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار کر دیا ہے خیبرپختوانخوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے فنڈز میں حصہ ایک فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کیا جائے
ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے چھٹے روز بھی ہڑتال جاری ،ایک مرتبہ پھرحکومت کوالٹی میٹم
کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے چھٹے روز بھی ہڑتال جاری ٹرانسپورٹروں نے ایک مرتبہ پھرحکومت کوالٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہم دوبارہ احتجاج پر مجبور ہونگے بلوچستان کے ٹررانسپورٹرز آئندہ بارہ گھنٹوں میں لائحہ عمل طے کریں گے
بی این پی نے انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کر دیئے
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں انتخابی دھاندلی کے ثبوت ، وائٹ پیپرز جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کر دیئے گئے پارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل محمد منیر پراچہ ایڈووکیٹ ،پارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ ، میر عبدالرؤف مینگل جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوئے
اختیاراتکا غلط استعمال کوئٹہ کے 2پٹواری گرفتار
کوئٹہ: انٹی کرپشن بلوچستان نے غیرقانونی انتقلات کے اندراج اور سرکاری ریکارڈ میں غیرقانونی ردوبدل کرنے کے الزام میں تحصیل کوئٹہ2پٹواریوں کو گرفتار کرلیا۔
وزیراعظم نے گوادر کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے گوادر کو بگ سٹی کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے،فنانس منسٹری نے گوادر شہر کے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز کے حوالے سے اور وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات نے سرکاری ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر اور دیگر سرکاری عمارتوں کی تعمیر کے حوالے سے گوادر بگ سٹی پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے
قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے بلوچستان کے عوام کو محرومیوں اور پسماندگی کے سوا کچھ نہیں دیا ,شاہ محمود قریشی
کوئٹہ: تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے بلوچستان کے عوام کو محرومیوں اور پسماندگی کے سوا کچھ نہیں دیا ، گو ادر کاشغر روٹ میں تبدیلی کی تحریک انصاف سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کسی صورت قبول نہیں کریگی۔
مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں تربت میں13بلوچوں کے قتل کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائے، عیسیٰ نوری
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی واجہ عیسیٰ نوری نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تربت میں بے گناہ، نہتے 20مزدوروں کا قتل عام کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں بلوچستان نیشنل پارٹی نے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
شناختی کارڈ کے نام پر مقامی لوگوں کو نادرا اہلکار تنگ کرنا چھوڑدیں، اراکین بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اراکین نے کہاہے کہ شناختی کارڈکے نام پرمقامی لوگوں کوتنگ کرنامعمول بن گیاہے کرپشن کابازارگرم کیاگیاہے ڈی جی نادراکوفوری طورپرطلب کرکے ان سے وضاحت طلب کی
کوئٹہ کی پانچ یونین کونسلوں میں انسداد خسرہ مہم میں دو روز کی توسیع
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کی پانچ یونین کونسلوں میں انسداد خسرہ مہم میں دو روز کی توسیع کردی جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں انسداد خسرہ کی مہم ختم ہوگئی