کوئٹہ+ اندرون بلوچستان : ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی پاکستان کا 53واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے تحت منایا گیا۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں پاک فوج، ایف سی، پولیس اور لیویز سمیت ملک کے دفاع کی خاطر جانیں قربان کرنیوالوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقاریب اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ کوئٹہ میں مرکزی تقریب چھاؤنی میں منعقد کی گئی ۔
Posts By: اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان اہل سنت والجمات وپاکستان راہ حق پرٹی کے اپیل پر ہالینڈ میں ڈینش پارلیمنٹ میں گستا خانہ خاکوں کے نمائش کیخلاف بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت اور تمام اضلاع کے جمعہ اجتماعات میں یوم احتجاج کے مناسبت سے مذمتی قراردادیں منظور کی گئی ۔
ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں یوم آزادی ملی جوش وجذہب سے منایا گیا صوبہ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یوم آزادی اور تقریبات کا انعقاد کوئٹہ ،تربت، قلات، خاران ، ڈیرہ بگٹی ، دالبندین ، صحبت پور ، کرخ ، زیارت ، پشین ، لورالائی ، دکی، ہرنائی ، شہید سکندرآباد ، مستونگ میں پرچم کشائی ، مستونگ کوئٹہ تک تین کلو میٹر پر محیط قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے نوجوانوں نے ریلی نکالی ۔
سانحہ 8 اگست کی دوسری برسی ،بلوچستان میں وکلاء کا عدالتوں کا با ئیکاٹ تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سانحہ 8 اگست کے شہداء کی دوسری برسی منائی گئی۔صوبے بھر میں وکلاء تنظیموں نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔
انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان کے بیس سے زائد شہروں میں پہیہ جام کردیا۔ صوبے کو اندرون ملک اور ہمسائیہ ممالک سے ملانے والی تمام شاہراہوں کو ٹائر جلاکر اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردی گئیں۔
سانحہ مستونگ ، تیسرے روز بھی بلوچستان سوگوار، دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ
کوئٹہ +خضدار+اندرون بلوچستان : سانحہ مستونگ کے تیسرے روزبھی بلوچستان کی فضاء سوگوار، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرکاری عمارتوں پر سرنگوں رہا دوسری جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین کی جانب سے واقعہ کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے ۔
مستونگ، بی اے پی کے جلسے میں خودکش دھماکہ،سراج رئیسانی سمیت128افراد شہید، 130سے زائد زخمی
کوئٹہ+ مستونگ: کوئٹہ سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انتخابی جلسے میں قبائلی رہنماء اور انتخابی امیدووار نوابزادہ سراج رئیسانی کے جلسے میں بم دھماکا ہوا۔نگراں صوبائی وزیر داخلہ آغا عمر احمد بنگلزئی نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت ایک سو اٹھائیس افرادشہید جبکہ ڈیڑھ سو کے لگ بھگ افراد زخمی ہوگئے جو کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، بلوچستان سے55کاغذات مسترد
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : بلوچستان بھر میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیاقومی اسمبلی کی 16 نشستوں کیلئے 380 امیدواروں کے کاغذات منظور جبکہ 55 مستردجبکہ صوبائی اسمبلی کے 51 حلقوں کیلئے 1181 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اور 226 مسترد ہوئے۔
صوبے کے تمام اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی درست قرار
کوئٹہ: بلوچستان میں کاغذات نامزدگی اسکرونٹی کا عمل جاری ہے ۔گزشتہ روزسردار اخترجان مینگل،نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی ،نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، جام کمال ، محمد عظیم بلوچ ،. پرنس احمد علی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، انجینئر زمرک خان اچکزئی اور سردار خان رند ،
سردار اختر مینگل ،محمود اچکزئی ،قدوس بزنجو،دو دو حلقوں سے سردار یار محمد رند چار حلقوں سے انتخابات لڑیں گے
کوئٹہ: بلوچستان میں بھی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند چار حلقوں،محمود خان اچکزئی ،سردار اختر مینگل اور عبدالقدوس بزنجو دو دو حلقوں پر انتخاب لڑیں گے۔