فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے: برطانوی وزیر تجارت گیریتھ تھامس

Posted by & filed under اہم خبریں.

برطانوی وزیر تجارت گیریتھ تھامس نے کہا ہے کہ کسی ریاست کو تسلیم کرنا ایک سیاسی فیصلہ ہوتا ہے اور برطانیہ سمجھتا ہے کہ فلسطین بین الاقوامی معیار پر پورا اترتا ہے، جیسا کہ 1933ء کے مونٹی ویڈیو کنونشن میں بیان کیا گیا ہے۔

یورپ میں فلسطین کی حمایت میں اضافہ: پرتگال اور جرمنی کا تسلیم کرنے پر غور Ask ChatGPT

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید یورپی ملکوں نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔

 پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل (Paulo Rangel)  نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں اور مغربی ایشیا کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں۔

پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں، پاک چین شراکت داری مشترکہ اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔

ٹرمپ کی بھارت کے مقابلے میں پاکستان سے رعایت، 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد کردہ 25 فیصد محصولات کے مقابلے پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا، اس سے قبل پاکستان پر عائد محصولات کی شرح 29 فیصد تھی، نئے محصولات کا نفاذ 7 اگست سے ہوگا۔