بھارت روس سے اسلحہ اور توانائی خریدتا ہے، اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کریں گے: ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔

نام نہاد ’’آپریشن مہادیو‘‘ سے متعلق کسی بھی دعوے کی کوئی اہمیت نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی پارلیمان میں نام نہاد آپریشن سندور پر بحث سے متعلق میڈیا سوالات پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی رہنما عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے اپنے فوجی نقصانات تسلیم کریں۔

پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجاب حکومت کے وفد کی قیادت سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کی،وزیر قانون صہیب بھرتھ اور خواجہ سلمان رفیق حکومتی ٹیم میں شامل تھے جبکہ جماعت اسلامی کےلیاقت بلوچ، امیر العظیم اور ہدایت الرحمان نے مذاکرات کئے۔

بلوچستان: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے بلوچستان زون نے کوئٹہ اور گوادر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔