اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو برآمدی شعبے کے مستقبل کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔
اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو برآمدی شعبے کے مستقبل کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا پانچ جولائی 1977کو قوم میں نفرت اور تقسیم کے بیج بوئے گئے،اس نفرت کے اثرات آج بھی ہمارے سیاسی ، سماجی اور قومی شعور کو مجروح کر رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیا
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
انہوں نے کہا کہ امریکی ثابت کریں کہ سفارتکاری کا غلط استعمال نہیں ہوگا اور اس کا پھر سے استعمال دھوکہ دینے کے لیے نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق کچلاک کلی لنڈی کے ایک پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے ایک طالب علم پر تشدد کیا تھا بعد میں طالب علم کے والد اور ٹیچر کے درمیان راضی نامہ ھوا۔آج صبح ٹیچر جب سکول ایا تو تاک میں بیٹھے ھوۓ طالب علم کے ماموں شمس اللہ نے سکول ٹیچر پر خنجروں سے حملہ کیا جس سے ٹیچر جاں بحق ھوگیا۔۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکا ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے بارے میں سوچنے لگا۔
ملک میں چینی مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی، جس کے بعد ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 196 روپے جبکہ اوسط قیمت 184 روپے 92 پیسے فی کلو ہوگئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پانچ بین الاقوامی جنگیں رکوا کر دنیا میں امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اور اسی بنیاد پر انہوں نے کہا کہ میں نوبل امن انعام کے لیے بہترین امیدوار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی تصادم کو میں نے رکوایا ہے، کانگو اور روانڈا کے درمیان گزشتہ 30 سال سے خانہ جنگی جاری تھی جس میں 60 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہم نے اسے ختم کرایا جبکہ کوسووو اور سربیا کے مابین جاری کشیدگی کو بھی رکوایا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا خطرناک ہے، کسی قیمت پر اس طرح کی جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔