شیری رحمان نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان غیرمستحکم رہے، بھارت کا یہ دعویٰ رد کرنا ہے۔
دوسری جانب وفد کی رکن حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ہمارے وفد کا مقصد بھارتی وفد کی طرح شور مچانا اور تماشہ لگانا نہیں، بھارتی وفد خود کے ساتھ ہی میٹنگز کر رہا ہے۔