اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب ہرجانے کے کیس میں شہباز شریف بذریعہ ویڈیو لنک لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی درست سمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی فضائی اڈوں پر کھڑے تقریباً 2 ارب ڈالر مالیت کے طیارے تباہ کیے ہیں یا انہیں نقصان پہنچایا ہے، جو ہزاروں کلومیٹر دور واقع تھے، اسی دوران ایک تربیتی مرکز پر روسی فوج کے ایک حملے میں یوکرین کے کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے، جس کے بعد یوکرینی زمینی افواج کے کمانڈر نے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی رضامندی سے تنخواہ دار اور دیگر شعبوں کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش میں، ایف بی آر کمرشل بینکوں اور بچت اسکیموں میں رکھے گئے ڈپازٹس پر حاصل ہونے والی سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 2فیصد اضافے پر غور کر رہا ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کا کہنا ہے کہ ،آئندہ ایک ہفتے تک زلزلہ محسوس کیا جاسکتا ہے،زلزلےقدرتی آفات ہیں،ان کی پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔
خیال رہے کہ زلزلے کے جھٹکے لانڈھی، شیرپاؤکالونی، پورٹ قاسم اور اطراف میں محسوس کیے گئے، ملیر، قائدآباد اور اطراف میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے۔
اسلام آباد: بھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر دفتر خارجہ پاکستان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی قیادت کا بیانیہ امن نہیں بلکہ دشمنی کو ترجیح دینے والا ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔
وفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی رقم لینے کی تجویز ہے۔
ن لیگ کے نوازشریف نے لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی، ہرشعبے کی ترقی میں مسلم لیگ کا کردار ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ پچھلی حکومت نے جو ملک کا حال کیا تھا مسلم لیگ ن بتدریج اسے بہتربنارہی ہے،ملکی حالات بہتر ہورہے ہیں،معیشت بہترہورہی ہے۔