امریکا کیساتھ معاہدہ کرنا اسرائیل کے حملے سے بہتر ہوگا، سعودی عرب کا ایران کو پیغام

Posted by & filed under بین الاقوامی.

 حکومت سے قریبی تعلق رکھنے والے دو خلیجی ذرائع اور دو ایرانی حکام نے بتایا کہ خطے میں مزید عدم استحکام کے امکان سے پریشان ہو کر سعودی عرب کے 89 سالہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے شہزادہ خالد بن سلمان کو گزشتہ ماہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے یہ انتباہی پیغام دینے کے لیے بھیجا تھا۔

پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے دونوں کو جنگ سے روکا: ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔

بھارت علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، اسحٰق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہانگ کانگ میں ثالثی کی بین الاقوام تنظیم (آئی او ایم ای ڈی) کے لیے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا کہ میرے لیے ثالثی کی بین الاقوام تنظیم کے قیام کے اس موقع پر پاکستان کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ آج یہ تقریب نہ صرف عالمی ثالثی اور سفارتی کاری میں ایک نئے دور کے آغاز کی علامت ہے، بلکہ ملٹی لیٹرل ازم اور ثالثی کے اصولوں کی حمایت کے لیے ایک نئی عالمی تنظیم کے قیام کا لمحہ بھی ہے۔