اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔
نصیرآباد: سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی کو نشستیں دینے والے فیصلے میں کہا گیا ووٹ بنیادی حق ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ فیصلے میں آئین ری رائٹ کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی حکام نے عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ بندی کے لیے تجارت کا استعمال کیا، تجارت اور ٹیرف پر صدر کے اختیارات محدود کیے تو تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے۔
وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر جامع عملدرآمد کےلیے کام شروع کردیا، جس کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔
بلوچستان کے ضلع پشین میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، جنگ میں بھی پاکستان نے بھارت کو شکست دی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، اگر 28 تاریخ کو نواز شریف نے دھماکے نہ کیے ہوتے تو یہ لڑائی مختلف انداز میں ہوتی۔
اُن کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پھر سے اجاگر ہو گیا، اب کشمیر ایشو پر بھی بات ہو گی، پاکستان نے بھارت کو سفارتی اور عسکری دونوں محاذوں پر شکست دی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگر حکومت تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینا چاہتی ہے تو اس سے ہونیوالے ریونیو کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے بڑے پنشنرز پر ٹیکس عائد کیا جائے۔
اس لئے حکومت شدید مشکل سے دوچار ہیں کیونکہ اگر پنشنرز پر ٹیکس لاگو کیا جتا ہے تو اس کا بھی شدید ردعمل آئے گا۔
محسن پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر دینا خان نے گفتگو کرتے ہوئے نہ صرف اپنے والد کی ملک و قوم کی خدمت کے بارے میں بتایا بلکہ ان کی زندگی کی چند مخفی باتوں سے بھی روشناس کروایا۔
انہوں نے کہا کہ آج ہماری آزادی ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کی بدولت ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ کام کرنے والے اور ان سے آشنا دیگر سینئر انجینئرز نے انہیں وقت کا ولی قرار دیا تھا۔