پاکستان، آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف سے ملاقات ہوئی ہے۔ دوطرفہ دلچسپی کے امور علاقائی سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسجد اقصیٰ کی تاریخی و قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ناقابل قبول ہے، پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ناقابل قبول ہے، اسرائیل کے ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ 

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

Posted by & filed under اہم خبریں.

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مودی کی ’انتخابی تھیٹر‘ میں نمائشی تقریر نفرت انگیز ہے، عالمی برادری نوٹس لے، پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گجرات میں سجائے گئے ’انتخابی تھیٹر‘ میں کی گئی نمائشی تقریر کو نفرت انگیز، پرتشدد اور اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔