پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری،مزید 1ہزار گیارہ ملک بدر

Posted by & filed under اہم خبریں.

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ دو دنوں میں ایک ہزار ایک سو اننچاس  افراد کو سرحد پار کروایا۔جن میں 1 ہزار 147کو طورخم جبکہ 2 کو انگور اڈہ بارڈر سے افغانستان بھجوایا گیا ہے۔

پاک ایران تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہیں، دونوں ممالک خطے اور مسلم امہ کے اتحاد اور تعاون کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔

جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ آئینی بینچ کے پہلی براہ راست سماعت میں ریمارکس

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے براہ راست نشر کی جانے والی پہلی سماعت میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستیں سنتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیسے مل سکتی ہیں؟ جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد لوگ شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کی حقدار نہیں۔

بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی حکومت نے سابقہ قبائلی علاقوں (فاٹا/پاٹا) میں تیار کی جانے والی اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں شامل کیا جا رہا ہے۔

مجھے امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےورکرز کے سوالات اٹھانا ٹھیک ہے، ورکرز کے جذبات کی قدر کرتے ہیں اپنے جذبات قابو میں رکھیں ، ہم کوشش کر رہےہیں اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔

قرضوں کی ادائیگی کابوجھ کم ہونےکی توقع ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ااپنے بیان میں کہا قرضوں کی ادائیگی کابوجھ کم ہونےکی توقع ہے،بجٹ کیلئے انتہائی اہم اقدامات اٹھائےجارہےہیں،طویل المدتی اصلاحات کیلئےپرعزم ہے۔

فیلڈ مارشل کی جانب سے عشائیہ، صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی وعسکری قیادت کی شرکت

Posted by & filed under اہم خبریں.

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سیاسی اور عسکری قیادت کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی وعسکری قیادت نے شرکت کی۔

مودی کے غلط اندازے تھے، پاکستان کو واضح برتری ملی: پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے غلط اندازے تھے، پاکستان کو واضح برتری ملی، پاک بھارت جنگ خارج از امکان ہے کیونکہ دفاعی طاقت کا توازن بحال ہو چکا ہے، 10 مئی کی فتح پاکستان کا شاندار ترین لمحہ ہے۔