غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے جب کہ ان کی اہلیہ بھی ان کی مدد کرتی ہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے جب کہ ان کی اہلیہ بھی ان کی مدد کرتی ہیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے بجٹ پر آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا اور عوام کو ریلیف دینگے: احسن اقبال
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، ڈرون کے استعمال، کبوتر اور پتنگ اُڑانے پر پابندی ہوگی۔
ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن نے کہا کہ سی سی آئی نے مالیاتی کمیشن سے صوبوں کے بجلی بقایاجات کٹوتی کی منظوری دی، وزارت خزانہ، پاور ڈویژن نے صوبوں کے ساتھ اس کا طریقہ کار بنا لیا ہے، اس مد میں صوبوں سے161 ارب روپے کی وصولی کرنی ہے، صوبوں نے31 مارچ تک 161 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں۔
پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ پاکستان کو رواں مالی سال 10 ماہ میں 6 ارب ڈالر سے زائد فنڈز ملے۔
کوئٹہ:بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آ گیا، جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اس حوالے سے پہلے افواہیں سامنے آئی تھیں کہ اوپن اے آئی کی جانب سے اسٹار گیٹ ڈیٹا سینٹر پراجیکٹ کو مشرق وسطیٰ تک توسیع دی جا رہی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے تمام اقدامات مجرمانہ اور ناقابلِ جواز ہیں۔ امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا ہر ممکن طریقے سے مقابلہ کرنا چاہیے۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے۔
سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیے کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ ٹرانسفر محدود مدت کے لیے ہوگی۔