وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی خطرات سے متاثرہ ٹاپ 15 ممالک میں شامل ہے، پاکستان کو آئندہ مالی سال کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 41 کروڑ ڈالر ملیں گے۔
نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنگیں تعداد سے نہیں صلاحیت سے لڑی جاتی ہیں جب کہ موجودہ قیادت اور افواج پاکستان نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں محدود پیمانے پر بنیادی انسانی امداد کی تقسیم کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرے گا، اسرائیلی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے تمام شہریوں کو فوری جبری انخلا کا حکم بھی دے دیا۔
مشیر قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ملک ہے، جنوری 2024 سے اب تک 3700 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہو چکے ہیں، اس ساری دہشت گردی کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی بھارت کر رہا ہے، 17 ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں 3896 افراد شہید ہوئے، 3896 شہدا میں سے 2582 سویلین اور سکیورٹی اہلکار ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ہماراپانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں کیونکہ بھارت کے پاس پانی کو روک کر ذخیرہ کرنےکی گنجائش نہیں ہے۔
سبی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا جب کہ تربت میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا لیکن گرمی کی شدت 49 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔
صدرمسلم لیگ ن نوازشریف سےچیئرمین قائمہ کمیٹی امورخارجہ کی جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے۔عرفان صدیقی نےپارلیمانی پارٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی،اس دوران گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہاقومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کرایک آوازمیں بولنا خوش آئند ہے،پاکستان کی پارلیمنٹ نے بھی نہایت مثبت اور توانا کردار ادا کیا،نمائندوں نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے بہادر افواج کا حوصلہ بڑھایا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایرانی صدر نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے، کسی ملک کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں، ایران اپنی فوجی، سائنسی اور جوہری کامیابیوں سے دستبردار نہیں ہوگا۔