ایٹمی اثاثوں سے متعلق بھارت گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ترجمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق بھارت پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے ۔ پاکستان ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے سیز فائر پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے۔

معیشت مستحکم ہوگئی، غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، جس سے اس کی نشاندہی ہو رہی ہے کہ ہماری معیشت مستحکم ہوگئی ہے اور غیرملکی سرمایہ کار پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔

’جیل سے نہ ڈریں، جیل تو سیاستدانوں کو لیڈر بناتا ہے‘، جسٹس ہاشم اور فواد چوہدری میں مکالمہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ نے فواد چوہدری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ سیاسی آدمی ہیں جیل سے نہ ڈریں، جیل تو سیاستدانوں کو لیڈر بناتا ہے، گھبرائیں نہیں آپ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔

میرے لیے تیل کا صرف ایک قطرہ، ٹرمپ کا ابوظبی میں اماراتی میزبانوں سے شکوہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ابوظبی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اماراتی میزبانوں نے مقامی طور پر تیار کردہ ’اعلیٰ ترین معیار کا تیل‘ تحفے میں پیش کیا لیکن یہ تحفہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات سے کافی کم نکلا!

کسی دھمکی سے مرعوب نہیں ہونگے، پاکستان کا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بھارتی بیان پر شدید ردعمل

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان کو قابل مذمت قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت بھارت کو روایتی محاذ پر روکنے کیلئے کافی ہے، پاکستان کسی دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا، بھارت میں ایٹمی مواد کی چوری اور اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہونی چاہئے۔

ہماری ایئر فورس نے ثابت کیا مہنگا جہاز لینے سے آپ کی دفاعی صلاحیت بہتر نہیں ہوتی، شبلی فراز

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہماری ایئر فورس نے ثابت کیا مہنگا جہاز لینے سے آپ کی دفاعی صلاحیت بہتر نہیں ہوتی، میں ایئر فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کے بہت قریب آگئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ٹرمپ نے کہا کہ ہم روس اور یوکرین کے ساتھ اچھا کام کرنے جا رہے ہیں، امید ہے کہ روس، یوکرین کچھ کریں، اسے رکنا ہی ہوگا، اگرمناسب ہوا تو میں جمعہ کو ترکیے میں روس یوکرین مذاکرات کے لیے جاؤں گا۔