بھارت کیساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کیساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی سیاسی سیز  فائر ہونا چاہیے۔

ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہ کر پائے گا: مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہ کر پائے۔

پاکستان اور بھارتی براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون ممالک

Posted by & filed under اہم خبریں.

عالمی طاقتوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع میں حالیہ شدت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کو بھارت نے پاکستان پر فضائی حملے اور میزائل داغے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان روزانہ جھڑپیں جاری ہیں، ان جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔