پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے تناظر میں پاکستان، افغانستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود پر مشتمل سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے میں امن و استحکام اور سیکیورٹی تعاون کے امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے، ہم پر حملے کیے گئے جس کا جواب دیا ہے: عطااللّٰہ تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے، پاکستان نے ہر ممکن ضبط کا مظاہرہ کیا، لیکن بھارتی حملے نہیں رُکے، ہم پر حملے کیے گئے جس کا جواب دیا ہے۔

’بزدل دشمن کے اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف سب ساتھ ہیں‘وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری کا رابطہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے بھارتی جارحیت اور پاکستان کے دفاعی ردعمل پر تبادلہ خیال کیا۔

بال اب بھارت کے کورٹ میں ہے، کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا، اسحاق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جو کر رہا ہے اپنے دفاع میں کررہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کو بتادیا ہے کہ اب بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا۔

یہ سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان جواب نہیں دے گا، پاکستانی سفیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یہ سوچ تک نہیں آنی چاہیے کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور پاکستان کی جانب سے جوابی ردعمل نہیں آئے گا، اب تک پاکستان نے صرف حق دفاع استعمال کیا، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

پاکستان نے بھارت کے پانچ طیارے اور 77 ڈرونز مارگرائے ہیں اور روایتی جنگ میں برتری حاصل کرلی ہے، عطا تارڑ 

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراطلاعات عطا تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پانچ طیارے اور 77 ڈرونز مارگرائے ہیں اور روایتی جنگ میں برتری حاصل کرلی ہے۔

ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری پر اہم اجلاس میں نجی شعبے کی ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین سے مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔