ٹیرف کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی صدر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چینی صدر ژی جن پنگ کا کہنا ہے کہ ٹیرف کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، چین کی ترقی کو خود انحصاری اور سخت محنت سے تقویت ملی، امریکا کی جانب سے دنیا کیخلاف کھڑے ہونے کا نتیجہ اچھا نہیں آئے گا۔

وزیراعظم آئندہ چند ماہ میں مزید خوشخبریاں سنائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وزیراعظم کی جانب سے آئندہ چند ماہ میں خوشخبریوں کی نوید سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریکوڈک اہم پروجیکٹ ہے، 2028ء کے بعد ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے، شرح سود میں کمی سے کاروبار میں استحکام آرہا ہے، ہمارا اصل مقصد عام آدمی کو فائدہ پہنچانا ہے۔

فعال خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی سے نکل آیا، عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستان نے عالمی سطح پر تنہائی سے نکل کر فعال خارجہ پالیسی کی جانب قدم بڑھایا، وزیراعظم کا بیلاروس کا دورہ انتہائی اہم ہے۔