کوئٹہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے واجہ رحمدل مری کی ہیربیارمری کے کارندوں کے ہاتھوں اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک سنگین غلطی اور جُرم سے تعبیر کیا ، ایسے اقدامات قومی تحریک آزادی میں ناقابل بیان ضرر رسان اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ واجہ رحمدل مری گزشتہ پانچ دہائیوں سے بلوچ جہد سے منسلک ہیں