خضدار،جھل مگسی ،ژوب اور لورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، یورپی یونین

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ یورپی یونین کے سفیر لارس گنروگمارک نے کہا کہ یورپی یونین بی آرایس پی کے توسط سے بلوچستان کے دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے اور صوبے کے دوردراز علاقوں کے غریب عوام کوضروریات زندگی جن میں تعلیم صحت پینے کا صاف پانی اور سوریج سسٹم کے منصوبوں پر کام کررہی ہے

نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، الطاف حسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں تاہم عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے جذبات قابومیں رکھیں اور پرامن رہیں۔

مطالبات پرعمل کی یقین دہانی نہ کرائی توسینیٹ انتخابات سےالگ ہوسکتےہیں،الطاف حسین

Posted by & filed under پاکستان.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔

وزیراعظم نے چیرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کے نام کی حمایت کردی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے اپنے امیدوار لانا نہیں چاہتی تاہم حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار پر کوئی اعتراض نہیں۔

پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو نظرانداز نہ کیاجائے ، سینٹ قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے تعین میں بلوچستان کے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں کو نظر انداز نہ کیا جائے