نئی دلی: نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔
نئی دلی: نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز نائن زیرو پر کارروائی کے دوران متحدہ کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا جس کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں اور ان کی بنا پر وقاص علی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رضا ربانی نے چیرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لندن: برطانوی قانون سازوں نے بدھ کے روز تمباکو کی صنعت کی شدید مخالفت کے باوجود سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو سادہ پیکنگ میں سگریٹ فروخت کرنے پر مجبور کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران ایم کیو ایم رہنما عامر خان سمیت گرفتار کیے گئے 27 ملزمان کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا۔
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل کے مجرم کے 19 مارچ کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران شہر میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے جوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
اسلام آباد: نومنتخب سینیٹرز نے آئندہ تین سالہ مدت کے لئے حلف اٹھالیا جب کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی آج ہوگا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتیں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جے یو آئی (ف) کو دینے پر حکومت سے ناراض ہوگئیں جس کے بعد اپوزیشن لیڈر نے معاملہ وزیراعظم کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔
کوئٹہ بی ایس او آزاد تمپ زون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت سینئرنائب صدرمنعقد ہوا۔ اجلاس کے مہان خاص بی ایس او آزاد کے سنٹرل کمیٹی کے ممبر تھے۔ قومی آزادی کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی کے بعد پروگرام شروع کی گئی۔