ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا چاہے میرے  گھر کے باہر 10 ہزار کارکنان بھی جمع ہو کر احتجاج کریں تو بھی  اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔